the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بیرسٹر اسد اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پار لیمنٹ حیدرآباد نے آج حلقہ اسمبلی بہادر پورہ کے فلک نما ڈاور نواب صاحب کنٹہ کے مختلف محلہ جات کا پیدل دورہ کیا۔ صدر مجلس نے



عوام سے فرداًفرداًملاقات کرکے مقامی مسائل کے بارے میں واقفیت حاصل کی اور بر سر موقع عہدیداروں کو ہدایات جاری کیں ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جناب محمد معظم خان رکن اسمبلی بہادر پورہ موجود تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.